10 Class Result Gazette Download AJKBISE Mirpur Board

Matric 2025 Gazette – AJKBISE Mirpur Board

آزاد جموں و کشمیر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میرپور کے تحت سال 2025 کے میٹرک (دہم جماعت) کے سالانہ امتحانات کی مکمل گزیٹ یہاں دستیاب ہے۔
اس گزیٹ میں تمام طلباء و طالبات کے نتائج، رول نمبرز، حاصل کردہ نمبرات، گریڈز، اور اسکولوں کی کارکردگی کی تفصیلات شامل ہیں۔
طلباء، والدین اور اساتذہ نیچے دی گئی پی ڈی ایف فائل کے ذریعے مکمل گزیٹ ملاحظہ یا ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔


Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *